اسلام میں جبر کا کوئی تصور نہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور:ملک بھر میں اقلیتوں اور عورتوں کے حقوق پر جمعۃ المبارک کے خطبات ، اسلام غیر مسلموں اور عورتوں کے حقوق کا محافظ ہے ، اسلام میں جبر کا کوئی تصور نہیں ہے ، اگر کسی کو جبرا مسلمان بنانے … Continue reading اسلام میں جبر کا کوئی تصور نہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی